حرکت قسری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی بیرونی قوت سے متحرک ہونا جس میں ارادے یا طبیعیت کا دخل نہ ہو، جبری حرکت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی بیرونی قوت سے متحرک ہونا جس میں ارادے یا طبیعیت کا دخل نہ ہو، جبری حرکت۔